حید ر آ باد 13 جنو ری ( اعتما د نیو ز) شریمتی کے نر ملا نے کلکٹر حید ر آ باد اور رگھونند راو نے کلکٹر رنگا ریڈی کی حیثیت سے ا پنے عہدہ کا جا ئز ہ حا صل کر لیا۔ قبل ازیں وہ جوا ئنٹ کلکٹر کڑ پہ ‘ پر اجکٹ آ فیسر آ ئی ٹی ڈی اے ا و ٹنو ر‘ جوا ئنٹ کمشنر د یہی تر قیا ت کی حیثیت سے بھی خد ما ت انجا م دی چکی ہیں ۔ عہد ہ کا جا ئز ہ حا صل کر نے کے
بعد میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے نر ملا نے کہا کہ حکومت کی سر کا ری اسکیما ت اور پر و گر امو ں کا ثمر عا م آ دمی اور مستحق افرا د تک پہنچا نیکے لئے وہ سر گر م عمل ہو جا ئینگی ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت کی تر جیحا ت انکی تر جیحا ت میں شا مل ر ہیں گی ۔ کلکٹر ر نگا ریڈی ر گھو نند ن ر او قبل ازیں کلکٹر ضلع کر شنا جوا ئنٹ کلکٹر کھمم اور دیگر اہم عہدو ں پر خد ما ت انجا م دی چکے ہیں ۔ انکا تعلق ضلع مید ک سے ہے۔